Wed - 2018 مئی 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187255
Published : 15/5/2017 16:10

آسمانی آواز کےساتھ ظہورکا اعلان

امیرالمؤمنین امام علی بن ابیطالب علیہ السلام اپنی ایک نورانی اور بابرکت حدیث میں اس بارے میں ارشاد فرماتے ہیں: جب آسمان سےمنادی آواز دے گا: حق آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہے، تم اگر ہدایت اورسعادت چاہتے ہو تو آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دامن کو تھام لو، حضرت امام مہدی علیہ السلام ظہورکررہے ہیں۔

ولایت پورٹل:سب سے پہلے آسمانی منادی کے ذریعے منجی عالم بشریت، بقیۃ اللہ الاعظم حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے مبارک ظہورکا اعلان ہوگا اس کے بعد امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کعبہ معظمہ کے ساتھ ٹیک لگا کرحق کی دعوت کے ساتھ اپنے نورانی اوربابرکت ظہورکا اعلان کریں گے،امیرالمؤمنین امام علی بن ابیطالب علیہ السلام اپنی ایک نورانی اور بابرکت حدیث میں اس بارے میں ارشاد فرماتے ہیں: جب آسمان سےمنادی آواز دے گا: حق آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہے، تم اگر ہدایت اورسعادت چاہتے ہو تو آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دامن کو تھام لو، حضرت امام مہدی علیہ السلام ظہورکررہے ہیں۔
قال امیرالمومنین علیه السلام: إذا نادی منادٍ من السماء...إنّ الحق فی آل محمد فعند ذلک یظهر المهدی علی أفواه الناس...
 شبستان


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 مئی 23