Monday - 2018 مئی 28
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187262
Published : 15/5/2017 17:50

امریکہ بنا داعش کے لیے فرشتۂ نجات

افغانستان کے ایک پارلیمنٹ ممبر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں امریکہ طالبان کے مقابلہ میں داعش کے لیے نجات کا فرشتہ بن کر سامنے آرہی ہے۔

ولایت پورٹل
:افغانستان میں امریکہ کی طرف سے داعش کی مدد کیے جانے کی زندہ مثال حال ہی میں مسجد سفید اور چپر ہار علاقوں میں داعش اور طالبان کے درمیان  ہونے والی لڑائی میں ملتی ہے کہ جہاں داعشی طالبان کے محاصرہ میں تھے اور امریکی لڑاکاؤں نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے  انھیں وہاں سے نجات دلائی، جبکہ داعش اور طالبان دونوں افغانستان کی عوام کے دشمن ہیں  اور امریکہ کا دعوی ہے کہ وہ اس ملک میں یہاں کی عوام کی مدد کرنے آیا ہے ۔
امتداد



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 مئی 28