Saturday - 2018 مئی 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187265
Published : 15/5/2017 18:21

دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد دہشتگردی کے خلاف کانفرانس کرنے چلے!!!

سعودی عرب کے بادشاہ نے کہا ہے کہ اسلامی امریکی کانفرانس دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ہورہی ہے ۔

ولایت پورٹل:آل سعود کے حکمراں سلمان بن عبد العزیز  آج سعودی وزیروں کے ساتھ  جدہ میں ہونے والی ایک میٹنگ کے دوران کہا ہے کہ اسلامی امریکی کانفرانس دہشگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے منعقد کی جارہی ہے اور ہمیں امید ہے کہ اس سے دنیا میں امن وامان قائم ہونے میں مدد ملے گی  اس کانفرانس میں ہم دہشتگردی کی وجہ سے  پوری دنیا کو لاحق پریشانیوں پر تبادلۂ خیال کریں اور دونوں فریق اور ان کے اتحادی مل کر  عالمی اور علاقائی سطح پر ان  مشکلات کا حل ڈھونڈیں گے۔
فارس





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 مئی 26