Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187266
Published : 15/5/2017 19:0

داعش لوگوں کو کیسے بے وقوف بناتی ہے:ایک داعشی کی زبانی

داعش میں شامل ایک مصری جوان جب ان کے چنگل سے بھاگ کر آتا ہے تو وہ اس نے بتایا کہ یہ دہشتگرد تنظیم کیسے سیدھے سادے لوگوں کو بے وقوف بنا کر اپنی طرف کھینچتی ہے۔


ولایت پورٹل:علی کمال نے ای۔ایم،سی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا:داعش  کا ہر رکن ایک مہینے کے لیے شام میں لڑنے کے لیے جاتا ہے جس کے عوض اس کے گھر والوں کو ایک لاکھ ڈالر ملتے ہیں  لیکن ایک مہینے کیا وہ کبھی بھی واپس گھر نہیں آسکتا اگر وہ کبھی غلطی سے وہاں سے واپس آنے کی کوشش کرتا ہے وہ قتل کر دیا  جاتا ہے اسی طرح جو داعش میں شامل نہیں ہوتا وہ ان کی نظر میں کافر ہے  اس نے مزید  کہا کہ میں جس بٹالین میں تھا اس میں ہمیشہ ایمن الظواہری کانفرانس  کی تقریریں  سنائی جاتی تھیں  اور اس میں صرف پندرہ سے بیس سال کے جوان تھے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17