Wed - 2018 مئی 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187273
Published : 16/5/2017 17:4

عرب ممالک کے ایک چوتھائی بچے غریبی کی زندگی بسر کر رہے ہیں

مصر ،عراق ،مراکش اور یمن میں پینے کے صاف پانی اور دوا نہ ملنے کی وجہ سے ہر دس منٹ میں پانچ سال سے کم عمر کا ایک بچہ ہلاک ہوجاتا ہے ۔

ولایت پورٹل
:یونیسف کی تازہ رپورٹ کے مطابق عرب ممالک کے ایک چوتھائی بچے غریبی کی  زندگی بسر کر رہے ہیں جنہیں بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں ہیں  اور یہ بچے زیادہ تر مصر ،عراق ،مراکش اور یمن کے رہنے والے ہیں  کیوں کہ  یہ ممالک جنگ کے مارے ہوئے ہیں  نیز انھیں ممالک میں پینے کے صاف پانی اور دوا نہ ملنے کی وجہ سے ہر دس منٹ میں پانچ سال سے کم عمر کا ایک بچہ ہلاک ہوجاتا ہے ۔
امتداد



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 مئی 23