Sunday - 2018 مئی 27
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187277
Published : 16/5/2017 17:39

امریکی کہتے ہیں پاگل ہے پر آل سعود کہتی ہے بڑا ہی نیک انسان ہے

امریکی خبار نے لکھا ہے کہ تڑمپ کے پا س اتنی عقل نہیں ہے کہ وہ صدارت کی کرسی پر بیٹھ سکے لیکن آل سعود کے ایک مبلغ نے اس کو نہایت ہی شریف اور نیک انسان کہا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی اخبار نیویار ک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہم نے نیویارک ٹائمز کے قارئین  میں ایک سروے کروایا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ امریکہ کے اکثر لوگ ٹرمپ کو پاگل اور ڈرپوک سمجھتے ہیں  جبکہ ایک سعودی مبلغ نے اپنے ٹیوٹر کے صفحہ پر اس کو شریف اور نیک انسان کا خطاب دیا ہے۔
قدس آنلائن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 27