Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187280
Published : 16/5/2017 18:21

شام امن مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز

جنیوا میں شام امن مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز ہوگیا ہے جس میں مخالف گروہ بھی حصہ لے رہے ہیں۔


ولایت پورٹل: شام میں  اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن ڈی مستورا اور ان کے ساتھی  اور اقوام متحدہ میں شام کے مندوب بشار الجعفری کے ساتھ مذکرات کا آغاز ہوگیا ہے  تاہم قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ مستورا مذکرات کے دوران شام کے تمام مخالف دھڑوں سے بھی ملاقات کریں گے جو  مذاکرات میں حصہ لینے  کل سے جنیوا میں پہنچ چکے ہیں جن کے سربراہی نصر الحریری کررہے ہیں اور انھوں نے ان مذاکرات کو امید بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمیں امید ہے کہ اس مرتبہ اقوام متحدہ کسی اچھے اور جلدی سے انجام پا نے والے سیاسی حل  پیش کرے گی ۔
ایران آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17