Monday - 2018 مئی 28
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187285
Published : 16/5/2017 19:14

فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال خطرناک مرحلہ میں داخل

فلسطینی قیدیوں نے کہا ہے کہ اگر ان کے ساتھ یہی سلوک رہا تو وہ آج سے پانی بھی نہیں پیئں گے

ولایت پورٹل:فلسطینی قیدیوں کی ایک مہینے سے جاری بھوک ہڑتال  اب نہایت ہی حساس اور خطرناک مرحلہ میں پہنچ چکی ہے  اس لیے کہ صہیونی  نہ صرف یہ کہ ان کی مانگوں کو پورا نہیں کررہے ہیں اور بلکہ کبھی ان کے سامنے کباب تل کر کھارہےہیں اور ان کو تشدد کا نشانہ بنا  کر اپنی کینہ جوئی کی بڑھاس نکال رہے ہیں  جس پر ان قیدیوں نے کہا ہے کہ اگر ان کے ساتھ یہی سلوک رہا تو وہ آج سے پانی بھی نہیں پیئں گے اور اگر اس دوران کسی بھی قیدی کو کوئی نقصان پہنچتا ہے تو اس کی ذمہ دار صہیونی حکومت اور اس کے اعلی عہدہ دا ر ہوں گے۔
العالم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 مئی 28