Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187293
Published : 17/5/2017 15:34

اسلام کے سب سے بڑے دشمن سکھائیں گے اسلام!!!

امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ سعودی عرب کے دورہ میں ریاض میں دہشتگردی سے مقابلہ کرنے اور اسلامی تعلیمات کے بارے میں تقریر کریں گے۔


ولایت پورٹل:انڈیپنڈنٹ اخبار نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ  صدر بننے کے بعد سب سے پہلے سعود ی عرب جارے ہیں جہاں وہ ریاض میں اسلامی ممالک کے سربراہوں کے درمیان بنیاد پرست اسلام سے مقابلہ کا طریقہ بتائیں گے،سلامتی کونسل کے مشیر  نے کہا:ٹرمپ  اعتدال پسند اسلام کی ترقی کی نشست میں کے سلسلہ میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے اور اس پروگرام اور تقریر میں ان کا مقصد مسلمانوں کو متحد کرنا ہے۔
جام جم آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16