Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187295
Published : 17/5/2017 16:3

فلسطینی صدر محمود عباس کی ہندوستانی وزیر اعظم سے ملاقات

فلسطینی صدر محمود عباس نے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔


ولایت پورٹل:
ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی،دونوں رہنماؤں نے مذاکرات کے بعد زراعت، صحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت 5 معاہدوں پر دستخط کئے گئے،دونوں رہنمائوں نے تعلقات علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا،ہندوستانی وزیر اعظم نے اس موقع پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17