Sunday - 2018 مئی 27
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187297
Published : 17/5/2017 16:16

ٹرمپ کے استقبال میں آل سعود کی بربریت جاری

آل سعود چھ دن سے شیعہ نشین علاقہ العوامیہ کو لیے ہوئے ہے اور فوجی گھروں کے اندر پیٹرول بم پھینکتے ہیں جس بھاری مقدار میں مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

ولایت پورٹل:آل سعود کے کارندے شیعہ اکثریتی علاقہ  العوامیہ علاقہ  کو محاصرہ میں لے کر وہاں اس قدر بے رحمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولیاں چلارہے ہیں اور گھروں پر دستی بم پھینک رہے ہیں   جس کی آواز ارد گرد کے علاقوں میں بھی جارہی ہے نیز گھر جل رہے ہیں  اور عوام میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے  اور اب تک کئی لوگ شہید بھی ہوچکے ہیں تاہم  سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ علاقہ کی توسیع کے پیش نظر یہ کاروائی کی جارہی ہے
بولٹن نیوز



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 27