Wed - 2018 مئی 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187298
Published : 17/5/2017 16:17

العوامیہ پر حملہ،اقوام متحدہ ایک مرتبہ پھر خاموش تماشائی

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب سعودیہ نے جھوٹا الزام لگا کر بے گناہ افراد کو نشانہ بنایاہے بلکہ اب تو سعودی سیکورٹی فورس کا یہ روز کا معمول بن گیا ہے۔

ولایت پورٹل:کئی روز قبل شیعہ اکثریت کے سعودی شہر العوامیہ میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ کیا اور متعدد افراد کو شدید زخمی کر دیا،سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ اور اس کے نیتجے میں دو بے گناہ افراد کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔
سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ جرائم کو اسرائیلی جرائم سے تعبیر کیا جا سکتا ہے جو نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہی ہے یہی حال سعودیہ اور بحرین کا ہے جو بے گناہ عوام پر ظلم ڈھا رہے ہیں۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے جب سعودیہ نے جھوٹا الزام لگا کر بے گناہ افراد کو نشانہ بنایاہے بلکہ اب تو سعودی سیکورٹی فورس کا یہ روز کا  معمول بن گیا ہے۔
سعودی عرب اور آل خلیفہ کے اقدامات اور بہیمانہ جرائم پر عالمی برادری کے سکوت اور خاموشی نہ صرف یہ کہ جرم ہیں، بلکہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
شفقنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 مئی 23