Monday - 2018 مئی 28
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187302
Published : 17/5/2017 17:5

کوسوو میں سعودی شدت پسند وہابیت کی تبلیغ میں مصروف:حکومت جرمنی

جرمنی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں سعودی شدت پسند مبلغین کے ذریعہ وہابیت کی تبلیغ میں تیزی آرہی ہے۔

ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق جرمنی حکومت نے اپنی پارلیمنٹ میں  یہ مسئلہ اٹھایا ہے کہ سعودی نواز مبلغ کوسوو میں سرگرم ہیں یاد رہے کہ کوسوو مشرقی یورپ میں ایک چھوٹا سا ملک ہے  جہاں کی زیادہ تر آبادی مسلم ہے ، جرمنی حکومت نے کہا ہے کہ یہاں کی مقامی شدت پسند تنطمیوں کو سعودی عرب اور دوسرے خلیجی ممالک کی حمایت حاصل ہے  نیز یہاں کے بہت سارے جوان دہشتگرد اور صہیونی تنظیم داعش کے بہکاوے میں آکر اس میں شامل ہوگئے ہیں جس میں سعودی نواز مبلغین کا بھی اہم کردار ہے۔
Yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 مئی 28