Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187310
Published : 17/5/2017 19:5

سعودی ریالوں کے بوجھ تلے دب گئے خواتین کے حقوق

جو حقوق خواتین کمیشن میں رکنیت کے لیے سعودی عرب کے حق میں ووٹ دے گا وہ آل سعود کی نوازشوں سے محروم نہیں رہے گا۔


ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کے واچ اور ۷sur۷ نیوز  چینل کے ذریعہ منظر عام پر عام پر آنے والے  ایمیل سے معلوم ہوا ہے کہ اقوام متحدہ میں بیلجیم کی سفارتکار کمیٹی کو حکم دیا گیا  کہ وہ اقوام متحدہ کی  حقوق خواتین کمیشن  میں سعودی عرب کے حق میں ووٹ دے اور سفارتی اہلکاروں کو یقین رکھنا چاہیے کہ سعودی عرب کو ان کی اس حمایت کے بارے میں معلوم ہوجائے گا اور وہ  آل سعود کی نوازشوں سے محروم نہیں رہیں گے اگر یہ یہ ووٹنگ نہایت ہی خفیہ تھی لیکن پھر بھی  بیلجیم کے وزیر اعظم  نے اس پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہماری کمیٹی کو  بروکسل کے ساتھ رابطہ کرنے کا موقع نہیں دیا گیا اور انھوں نے جلدی میں یہ فیسلہ کر دیا جس کا ہمیں سخت افسوس ہے۔
قدس آنلائن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16