Monday - 2018 مئی 28
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187313
Published : 18/5/2017 10:59

آسٹریا میں عوامی مقامات پر نقاب لگانے پر پابندی،قانون توڑنے والی خواتین پر 150 یورو جرمانہ عائد

آسٹریا نے عوامی مقامات پر خواتین کے برقع پہننے اور نقاب لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ولایت پورٹل:غیر ملکی ذرائع کے مطابق آسٹریا نے عوامی مقامات پر خواتین کے برقعہ پہننے اور نقاب لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
آسٹریا کی پارلیمنٹ میں منظور کئے جانے والے بِل کی حمایت برسر اقتدار دونوں جماعتوں ایس پی او اور او وی پی نے کی۔
قانون کے تحت عوامی ٹرانسپورٹ سسٹم، عدالتوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نقاب لگانے اور برقعہ پہننے والی خواتین کو ایک سو پچاس یورو جرمانہ کیا جائے گا۔
اس کےساتھ ہی غیر ملکی پناہ گزینوں اور سیاسی پناہ کے خواہشمندوں کو 12 ماہ کے تربیتی کورسز کرنے ہوں گے۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 مئی 28