Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187320
Published : 18/5/2017 14:38

امریکی اسلام کی زندہ مثال

کیلیفورنیا کے شہر برکلی میںیک ایسی مسجد افتتاح کیا گیا ہے جس میں مرد اور وعورتیں ایک ساتھ مل کر اور ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر نماز پڑھتے ہیں۔


ولایت پورٹل:مونٹی کارلو ریڈیو کی سائٹ نے لکھا ہے کہ پچھلے مہینے میں  امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر برکلی میں اسلامی تعلمیات اور احکام کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک ایسی مسجد افتتاح کیا گیا ہے جس میں مرد اور وعورتیں ایک ساتھ مل کر اور ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر نماز پڑھتے ہیں جس کو لے کر اسلامی حلقوں میں کافی تشویش پائی جارہی ہے ،مسجد کا نام ،مسجد قلب مریم ہے اور اس کی متولی خاتوں رابعہ کبیلی کا کہنا ہے کہ اس کام سے خواتین اور مردوں کو ایک نیا تجربہ ملے گا لیکن جہاں اس مسجد نے مسلمانوں کے درمیان تشویش کی لہر دوڑا دی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اس کا کافی چرچہ ہے اور اس کو اسلامی احکام کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا کہا جارہا ہے۔
بولٹن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16