Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187333
Published : 20/5/2017 12:27

ڈاکٹر حسن روحانی پھر ایران کے صدر منتخب

ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے رقیبوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک بار پھر صدارتی کرسی پر اپنی پکڑ باقی رکھی۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ اور مرکزی الیکشن کمیشن کے سربراہ علی اصغر احمدی کا کہنا ہے کہ ١٢ویں صدارتی انتخابات میں 40 ملین سے زائد رائے دہندگان نے حصہ لیا۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق، 12ویں صدارتی انتخابات میں عوامی شرکت 72.7 فیصد رہی.
واضح رہے کہ موجودہ صدرحسن روحانی نے 2013 میں ہونے والے 11ویں صدارتی انتخابات میں ایک کروڑ 83 لاکھ 13 ہزار 629 ووٹ حاصل کئے تھے،
نیز وہ اس انتخاب میں بھی واضح اکثریت سے ایران کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18