Monday - 2018 مئی 28
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187335
Published : 19/5/2017 14:22

حجاز مقدس پر اسلام کے سب سے بڑے دشمن کا عظیم استقبال، خود خادم حرمین نے بچھائی پلکیں

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالم اسلام کے حکمرانوں کو مذہب اسلام کے روشن پہلوؤں پر درس دینے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالم اسلام کے حکمرانوں کو مذہب اسلام کے روشن پہلوؤں پر درس دینے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں ہونے والی اسلامک کانفرنس میں شرکت اور اسلام کے مختلف پہلوؤں پر درس دینے کیلئے اپنی اہلییہ، صاحبزادی اور داماد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے ہیں،اس موقع پر شاہ سلمان نے  اپنی پوری کابینہ کے ہمراہ  ان کا استقبال کیا۔







تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 مئی 28