Wed - 2018 مئی 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187342
Published : 20/5/2017 16:0

شمالی کوریا ایشیا کی ایٹمی سپر پاور

شمالی کوریا کے صدر نے اس ملک کے راکٹ ڈیزائنروں سے کہا ہے کہ مزید طاقتور ایٹمی ہتھیار بنائیں۔

ولایت پورٹل:شمالی کوریا کے سراکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملک کے صدر Kim Jvngavnنے ایٹمی سائنسدانوں کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کیے جانے والے ایک پروگرام میں تقریر کے دوران ایٹمی سائنسدانوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا: اس وقت بھی ہمارا ملک ایشیا کی سپر پاور ایٹمی طاوت ہے لیکن ہمیں ان پروگراموں کو مزید بڑھاناہوگا یاد رہے کہ یہ پروگرام ایسے وقت  میں بنائے جارہے ہیں جب امریکہ اور شمالی کوریا کے حالات سخت کشمکش کے شکار ہیں اور امریکی نیز اس کے سب اتحادی شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات خاص طور پر بالسٹک میزائل تجربوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس طرح کی ہر حرکت کا امریکہ کی طرف سخت جواب دیا جائے گا کیوں کہ شمالی کوریا نے ان تمام ممالک کی سالمیت کو خطرہ میں ڈال دیا ہے۔
فانوس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 مئی 23