Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187345
Published : 20/5/2017 16:25

عراق میں اسرائیلی جاسوس گرفتار

عراقی خفیہ ادرے نے ایک آدمی کوگرفتار کیا ہے جو اسرائیل کے لیے جاسوسی کررہا تھا اور لبنان میں موجود بہت بڑے صہیونی چینل کا سرغنہ تھا۔


ولایت پورٹل:عراقی خفیہ ادرے نےاسرائیل کے لیے جوسوسی کرنے والے ایک شخص  کو گرفتار کیا ہے  جو لبنان میں صہیونی جاسوس بڑے بڑے چینلوں کا سرغنہ بھی تھا ، اس کی گرفتار ی کے بعد لبنان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ  اس کی نشاندہی پر لبنان میں اس کے انڈر چلنے والے تمام چینلوں کا پتا لگا کر انھیں بھی ختم کر دیا گیا۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22