Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187350
Published : 20/5/2017 17:0

آیت اللہ خامنہ ای کے سامنے ذلیل ہوئیں مغربی طاقتیں:امریکی تجزیہ نگار

امریکہ کے معروف نظریہ پرداز اور تجزیہ نگار چامسکی نے کہاہے کہ ایرانی انتخابات میں حقیقی کامیابی آیت اللہ خامنہ ای کو ملی ہے اور مغربی طاقتیں ان کےسامنے ذلیل خوار ہوکر رہ گئی ہیں۔


ولایت پورٹل:نوام چامسکی نے  ایران کے صدارتی انتخابات کے سلسلہ میں  کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں  میں حقیقی کامیابی اس ملک کے رہبر کو ملی ہے،آیت اللہ خامنہ ای ایک  دنیا کے سب سے زیادہ ذہین اور سب سے بڑے سیاستداں  ہیں   انھوں نے ایسا کام کیا ہے کہ ایران کے بڑے بڑے دشمن بھی اس ملک کی عوام کو ووٹ دینے کی ترغیب دلارہے ہیں ،لوگوں کی اتنی بڑی تعدداد کا الیکشن میں حصہ لینے کا مطلب آیت اللہ  کی کامیابی ہے  نہ کہ مغربی طاقتوں کی ، آج دنیا  بھر کے سیاستداں ایران میں حقیقی ڈیموکریسی کی تائید کرکے آیت اللہ کے سامنے ذلت کا مجسمہ بنے ہوئے ہیں۔
جام جم آنلائن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21