Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187354
Published : 20/5/2017 18:15

آل سعود نے سب سے بڑا قومی اعزاز دیا ٹرمپ کو!!!

سعودی بادشاہ سلمان بن العزیز نے نہایت ہی عزت واحترام کے ساتھ ’’ نشان ملک عبد العزیز‘‘ امریکی صدر کی خدمت میں پیش کیا۔


ولایت پورٹل: امریکی صدر ٹرمپ آج اپنے پہلے سرکاری دورہ پر ریاض پہنچے جہاں ان کی ملاقات اپنے دوست سلمان بن عبد العزیز سے ہوئی جس کے دوران سلمان نے کہا : مجھے امید ہے کہ  اس دورہ سے  پوری دنیا میں امن وامان قائم ہوجائے گا یاد رہے کہ  امریکی صدر ریاض کے دورہ میں  سب سے پہلے آل سعود کے اعلیٰ عہدہ داروں سے ملاقات کریں گے اس کے بعد خلیجی ممالک کے ساتھ میٹنگ کریئں گے اور آخر میں عربی ۔اسلامی ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس کریں گے تاہم امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اسی دورہ میں سعودی عرب کے ساتھ 100 ارب ڈالر  سے زیادہ کے جنگی ساز وسامان کی فروخت کا بھی اعلان کریں گے۔
ایلنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17