Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187360
Published : 21/5/2017 10:44

سعودی عرب نے شدت پسند وہابی اسکالر ذاکر نائیک کو دی اپنی شہریت

سعودی عرب نے شدت پسند وہابی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی ،بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی سکالرذاکر نائیک کو سعودی شاہ سلمان کی خصوصی مداخلت پر شہریت دیدی گئی ہے۔

ولایت پورٹل:سعودی عرب نے شدت پسند وہابی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی ،بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی سکالرذاکر نائیک کو سعودی شاہ سلمان کی خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی ،مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق انہیں شہریت دینے کا مقصد انٹرپول کے ہاتھوں گرفتاری سے بچانا ہے کیونکہ نائیک پر بھارت میں مقدمات درج تھے اور ان پر الزام تھا کہ انہیں نے نوجوانوں کو جہاد اور دہشت گردی پر اکسا یا تھا ۔بھارتی حکومت نے ان کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
ابلاغ




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16