Sunday - 2018 مئی 27
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187369
Published : 21/5/2017 16:5

طالبان کے ہاتھوں افغان پولیس کا قتل عوام

طالبان دہشتگردوں نے جنوبی افغانستان میں کئی پولیس چوکیوں پر حملہ کرکے بیس پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور درجنوں جوانوں کو زخمی کر دیا۔

ولایت پورٹل:افغان اعلی عہدہ داروں نے اعلان کیا ہے کہ طالبان جنگوؤں نے آج صبح سویرے جنوبی افغانستان  کی ریاست زابل میں کئی پولیس چوکیوں پر حملہ کیا  جس کے نتیجہ میں بیس پولیس اہلکار ہلاک اور کم سے کم پندرہ زخمی ہوگئے ہیں تاہم حملہ کے کچھ ہی دیر بعد طالبان نے اس کی ذمہ داری قبول کرلی  یاد رہے کہ کچھ ہی مہینے پہلے طالبان کے اسی طرح کے ایک حملہ میں ریاست بلغ میں 135پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔
55آنلائن


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 27