Wed - 2018 مئی 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187372
Published : 21/5/2017 16:36

بن لادن کا بیٹا بھی آل سعود سے ناراض

اسامہ بن لادن کے بیٹے نےاپنے ایک آڈیو پیغام میں کہاہے کہ چونکہ عالمی سامراج سعودی عرب پر مسلط ہورہا ہے لہذا آل سعودکا خاتمہ ہونا چاہیے۔

ولایت پورٹل
:کالعدم دہشتگرد تنظیم القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن  نے  سعودی عرب  حکومت کے خاتمہ کی مانگ کی ہے  اور کہا ہے کہ آل سعود نے دور حاضر کی تاریخ میں تحریف کی ہےاور وسیع پیمانہ پر خلاف شریعت کام انجام دینے میں مصروف ہے  ،حمزہ نے مزید کہا :عبد العزیز آل سعود ایک عثمانی حاکم تھے لیکن ان کی آل نے عثمانیوں کے خلاف انگریزوں سے اپنے روابط بڑھا لیے ہیں۔
فارس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 مئی 23