Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187377
Published : 22/5/2017 14:57

ٹرمپ کے ساتھ عرب رہنماوں کا اجلاس شرمناک:مقتدی صدر

تحریک صدر کے سربراہ نے ریاض میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے عرب رہنماوں کی ملاقات کو ننگ و عار قرار دیتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ پر بھروسہ نہ کریں۔


ولایت پورٹل:تحریک صدر کے رہنما مقتدی صدر نے بغداد میں منعقدہ ایک کانفرنس میں کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ اسلامی ممالک کا مشترکہ اجلاس شرمناک ہے امریکہ معتدل اور قابل اعتماد ملک نہیں ہے، میں اسلامی اور عرب ممالک کو تاکید کے ساتھ بتانا چاہتا ہوں کہ وہ امریکہ پر بھروسہ نہ کریں،واضح رہے کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں چار اجلاس منعقد ہوں گے جن میں سے تین میں اسلامی ممالک کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ساتھ ٹرمپ بھی شرکت کریں گے۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17