Monday - 2018 مئی 28
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187378
Published : 22/5/2017 15:22

میرے پاس خدا کا فون نمبر ہے:ایک عیسائی پادری کا دعویٰ

افریقا میں ایک پادری نے دعوی کیا ہے کہ اس کے پاس خدا کا موبائل نمبر ہے۔

ولایت پورٹل:پپرتیبھا نامی ایک پادری اپنا موبائل لوگوں کودیتا ہے کہ خدا سے بات کریں،اس نے اسی سال فروری میں یہ دعوی کیا ہے لیکن کسی نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی مگر جب ٹیلی ویژن نے ایک پروگرام پیش کیا جس کا عنوان تھا خدا سے فون پر بات کرو، اس کے بعد یہ پادری توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تاہم بہت سارے لوگ اس کے دعوے کا مذاق سمجھ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جو یہ کہے کہ میرے پاس خدا کا فون نمبر ہے سب سے پہلے اس کی عقل پر شک کرنا چاہیے۔
بولٹن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 مئی 28