Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187388
Published : 22/5/2017 19:33

جناب یوسف کے مزار پر صہیونیوں کی یلغار

مغربی پٹی میں شدید فوجی پہرے میں رہنے والے تقریباً پانچ ہزار صہیونیوں نے آج صبح نے جناب یوسف کے مقبرے پر حملہ کیا۔

ولایت پورٹل:فلسطینی خبر رساں ادارہ صفا کی رپورٹ کے مطابق جب مغربی پٹی کے نابلس علاقہ میں واقع جناب یوسف کے مزار پر پانچ ہزار صہیونیوں نے  حملہ کرنے کی کوشش کی تو فلسطینی جوانوں نے عمان روڈ کو بلاک  کر کے نیز وہاں پر ٹائر جلا کر ان کا مقابلہ کیا  جس کا جواب صہیونیوں نے آنسو گیس اور گولیوں سے دیا جس کی وجہ سے دسیوں فلسطینی جوان زخمی ہوگئے ادھر امریکی صدر ٹرمپ کے اسرائیل دورہ پر احتجاج کے دوران   آج سہ پہر کو مغربی پٹی اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی جوانوں اور صہیونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے نتیجہ میں دو فلسطینی جوان زخمی ہوئے ہیں ۔
بولٹن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21