Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187390
Published : 22/5/2017 19:0

تمہارے دشمنوں سے تمہاری جگہ ہم لڑیں گے،یہ امید ہم سے نہ رکھنا

یہ امید نہ رکھنا کہ اسلامی انتہا پسندی کے ساتھ تمہارے دشمنوں کے ساتھ جنگ میں تمہاری جگہ ہم لڑیں گے۔

ولایت پورٹل:مرأۃ البحرین نیوز ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کل عربی امریکی کانفرانس میں عرب ممالک کے سربراہوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا:عرب ممالک امریکہ سے یہ توقع بالکل نہ رکھیں کہ وہ ان کی جگہ ان کے دشمنوں سے لڑے گا  ،ؤپ لوگ  دہشتگردوں کو پناہ نہ دیں، میں یہاں آپ کو سمجھانے نہیں آیا ہوں ،یاد رہے کہ امریکی صدر نے کانفرانس کے بعد بیس منٹ تک بحرین کے شاہ احمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے بات کی!؟   اس کے بعد کہا بحرین اور امریکہ کے تعلقات میں جلد ہی بہتری آئے گی ،ہمیں بحرین سے بہت امیدیں ہیں۔
ایرنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21