Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187398
Published : 23/5/2017 14:32

عربی،غربی کانفرنس میں صرف اسرائیل کے دشمنوں کو دہشتگرد قرار دیا گیا:عمران خان

انہوں نے نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے بیان دیا کہ پاکستان کو مسلمانوں کی حمایت کرنی چاہیئے،اور پاکستان کا کردار ایک ثالث کا کردار ہونا چاہیئے،نہ کہ ایران مخالف،ایران ہمارا سب سے قریبی پڑوسی ملک ہے جس کی تہذیب اسلامی اقدار پر منحصر ہے،نواز شریف کو کم از کم پاکستانی عوام کی بات تو پیش کرتے کہ ہم ایران کو تنہا نہیں ہونے دیں گے۔

ولایت پورٹل:تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹرمپ کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کو دہشتگرد قرار دینے پر نواز شریف کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا:وزیراعظم نواز شریف عربی-امریکی کانفرنس میں کم سے کم اگر انہیں تقریر کا موقع نہیں دیا گیا تو بعد میں ہی دنیا کے سامنے اپنے موقف کا اظہار کردیتے۔
انہوں نے نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے بیان دیا کہ پاکستان کو مسلمانوں کی حمایت کرنی چاہیئے،اور پاکستان کا کردار ایک ثالث کا کردار ہونا چاہیئے،نہ کہ ایران مخالف،ایران ہمارا سب سے قریبی پڑوسی ملک ہے جس کی تہذیب اسلامی اقدار پر منحصر ہے،نواز شریف کو کم از کم پاکستانی عوام کی بات تو پیش کرتے کہ ہم  ایران کو تنہا نہیں ہونے دیں گے۔
اس کانفرنس کا ماحصل تو یہ تھا کہ جو بھی اسرائیل کا دشمن ہے وہی دہشتگرد ہے چاہے حماس ہو یا حزب اللہ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20