Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187411
Published : 23/5/2017 17:39

ہم کربلا والے ہیں ؛ کفن پہن کر آئیں گے میدان میں

بحرینی علماء نے آل خلیفہ کے خلاف ایک بیان جاری کیا ہے اور دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت اپنی ظالمانہ کاروائیوں سے باز نہیں آئے گی تو ہم کفن پہن کر میدان میں آئیں گے۔

ولایت پورٹل:بحرینی ذرائع ابلاغ نے لکھا ہے  کہ بحرینی علما ء نے آل خلیفہ کی طرف سے جاری ظالمانہ رویہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے  کہ اگر تم کربلا بنانا چاہتے ہو تو یاد رکھو ہماری درس گاہ کربلا ہے  اور ہم کفن پہن کر میدان میں اتریں گے پھر ہم الدراز کے میدان فدائیان تک نہیں رکیں گے بلکہ پورے بحرین کو  میدان فدائیان بنا دیں گے۔
صدر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21