Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187418
Published : 23/5/2017 18:49

ٹرمپ کو دکھایا گیا ایرانی پرچم

حماس کے چاہنے والوں نے ٹرمپ کے دورے کے خلاف مظاہر کرتے ہوئے ایرانی پرچم لہرایا۔

ولایت پورٹل:امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے  سعودی عرب کے  دورہ کے بعد یہاں سے  اسرائیل کے لیے بن سلمان کا امن پیغام لے کر نیتن یاہو کی چوکھٹ پر  حاضری دی تو اس کو وہاں ایران جھنڈا دکھایا گیا  جوغزہ میں  حماس کے ماننے والوں نے اس کے  مقبوضہ فلسطین کے  دورہ پر آنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اٹھا رکھا تھا یاد رہے کہ ٹرمپ نے سعودی عرب میں بن سلمان کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف کافی زہر اگلا ہے اور لاکھوں بے گناہ اور معصوم بچوں کے قاتل  اسرائیل کو ایک پر امن ریاست قراد دیا ہے جس کے ساتھ روابط کی بہتری اور سفارتی تعلقات کے لیے عرب ممالک تڑپ رہے ہیں ۔
صدائے ایران




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20