Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187419
Published : 23/5/2017 18:59

ڈسپوزل پانی کی بوتل ایک بار سے زیادہ استعمال کرنا نقصان دہ

درحقیقت یہ پلاسٹک کی ڈسپوزل پانی کی بوتل ایک بار سے زیادہ استعمال کرنا آپ کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے،یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،تحقیق کے مطابق پانی کی بوتلیں بنانے والی کمپنیاں اپنے صارفین کو انہیں دوبارہ استعمال کرنے کا مشورہ نہیں دیتیں۔

ولایت پورٹل:کیا آپ پانی پینے کے لیے ایک ہی پلاسٹک کی بوتل روزانہ استعمال کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو اچھی بات تو یہ ہے کہ جسم میں پانی کی سطح برقرار رکھنا صحت کے لیے ضروری ہے مگر کیا آپ یہ بتائیں گے کہ آخری بار اس بوتل کو کب دھویا تھا؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ اسے تو صرف پانی سے بھرا جاتا ہے اور وہ گندی نہیں ہوتی؟ درحقیقت یہ پلاسٹک کی ڈسپوزل پانی کی بوتل ایک بار سے زیادہ استعمال کرنا آپ کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے،یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،تحقیق کے مطابق پانی کی بوتلیں بنانے والی کمپنیاں اپنے صارفین کو انہیں دوبارہ استعمال کرنے کا مشورہ نہیں دیتیں کیونکہ روزمرہ کے معمولات میں پلاسٹک میں خرابیاں آتی ہیں جیسے پتلا ہونا یا ان میں دراڑیں پڑنا وغیرہ۔
اس سے جراثیم ہمارے جسم کے اندر چلے جاتے ہیں جن کے سبب آج کل لوگ زیادہ مریض ہوتے ہیں،لہذا ڈسپوزل برتنوں کو ایک سے زیادہ بار استعمال مت کیجئے!
Etemaaddaily



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20