Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187445
Published : 25/5/2017 11:8

حزب اللہ کے خلاف ہمیں ریاض کی کوئی قرارداد منظور نہیں:لبنانی وزیر خارجہ

لبنان کے وزیر خارجہ اور صدر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی عربی کانفرنس کے اعلان کو مردود قرار دیا ہے کہ جس میں میں حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردیا گیا تھا۔

ولایت پورٹل:العہد کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے وزیر خارجہ اور صدر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی عربی کانفرنس کے اعلان کو مردود قرار دیا ہے،اس اعلان میں حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردیا گیا تھا،لبنانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں بتایا گيا تھا کہ کوئی اعلامیہ جاری نہیں ہوگا اور جب ہم وطن واپسی کے لئے جہاز میں بیٹھے تو سعودی عرب نے کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا جسے ہم مسترد کرتے ہیں اور سعودی عرب کی کسی سازش کا ہم حصہ نہیں بنیں گے، ادھر لبنان کے صدر میشل عون نے بھی سعودی عرب کے اعلامیہ کو مردود قراردیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے، لبنانی صدر نے کہا کہ لبنان کے وزير خارجہ کا موقف سوفیصد درست ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21