Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187449
Published : 25/5/2017 15:0

بحرین کے حالات ٹرمپ کے ریاض دورہ کا نتیجہ ہیں:حوزہ علمیہ نجف

نجف کے حوزہ علمیہ نے بحرین میں پیش آنے والے حالیہ واقعات کو امریکی صدر ٹرمپ کے ریاض کا دورہ کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

ولایت پورٹل:بحرینی ذرائع ابلاغ نے لکھا ہے کہ حوزہ ٔ علمیہ نجف  کی طرف سے ایک بیانیہ صادر ہوا ہے  جس میں بحرین کے روحانی اور مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم پر  آل خلیفہ کی طرف سے ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی  ہے اور کہا ہے  کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ ظلم ٹرمپ کے سعودی عرب جانے کا نتیجہ ہے  یاد رہے آل خلیفہ کے کرندوں نے منگل کے روز آیت اللہ قاسم کے گھر پر حملہ کرکے  چھ افراد کو شہید اور دسیوں کو زخمی کر دیا۔
نسیم آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21