Wed - 2019 January 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187454
Published : 25/5/2017 15:51

سعودی عرب ہمارا دشمن نہیں:اسرائیل

اسرائیلی فوج کے جوسوس ادارہ(امان)کے سابق سربراہ نے کہا ہےکہ سعودی عرب کے ذریعہ امریکہ سے فوجی ساز وسامان کی خریداری سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی فوج کے جاسوسی  کرنے والے ادارے کے سابق سربراہ اور قومی سلامتی تحقیقاتی مرکز کے موجودہ سربرہ عاموس یادلین نے کہا ہے:امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والی اسلحہ کی قرارداد سے ہمارے ملک کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا،ہمارے سامنے دنیا میں بہت سارے مسائل ہیں جن میں کچھ ہمارے نفع میں  ہیں اور کچھ نقصان میں اسی طرح ہمیں ریاض کی اس اسلحہ ڈیل کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے اور سعوی عرب اور اسرائیل کے مشترک منافع پر کام کرنا چاہیے اس لیے یہ سعودی عرب ہمارا دشمن نہیں ہے  لیکن خود اس ملک کے   استحکام کا مسئلہ ہے اور اگر یہاں کی حکومت بدل جاتی ہے اور ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں چلی جاتی ہے جواسرائیل کے دشمن ہیں  تو اس وقت ہمیں سوچنا ہوگا۔
بولٹن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 23