Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187508
Published : 28/5/2017 15:51

ٹرمپ خدا کے نمائندہ ہیں: مسجد الحرام کے پیش نماز

مسجد الحرام کے پیش نماز نے ٹرمپ کے سعودی عرب اور اسرائیل کے حالیہ دورے کے بارے میں تقریر کرتے ہوئے کہا:امریکہ کے عظیم صدر اس قحط الرجالی کے زمانہ میں خدا وند عالم کے حکم سے آئے ہیں تا کہ اسلام کی مدد کریں اور مسجد الحرام سے مسجد الاقصیٰ تک پیغمبر اکرم کے سفر کو مکمل کریں۔


ولایت پورٹل:سعودی وہابیت ایک طرف اسلام کے خلاف فتوے جاری کر کے مسلمانوں کے درمیان جنگ کی آگ بھڑکانے میں لگی ہوئی ہے  یہاں تک کہ اس گمراہ فرقہ نے خدا اور رسول کو بھی نہیں بخشا ہے  اور یہا ں تک کہہ دیا ہے کہ پیغمبر اکرم  کی معراج نامکمل تھی  اور اب اللہ نے  امریکی صدر ٹرمپ کو بھیجا ہے تا کہ اس کمی کو پورا کرے،عاد ل بن سالم نے مزید کہا: مجھے تعجب ہے  بعض لوگ ٹرمپ کے سعودی عرب اور پھر وہاں سے اسرائیل  دورہ پر تنقید کرتے ہیں ایسا لگتا ہے  جیسے خدا نے حجاز سے فلسطین کا سفر حرام قرار دیا ہے ۔
قدس آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22