Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187512
Published : 28/5/2017 16:33

آل سعود ٹرمپ کی عقلمند گائے

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کا دورہ کرنے سے پہلے اس کو دودھ دینے والی گائے کہا تھا لیکن واپس جانے بعد کہا :ملک سلمان بڑے عقلمند ہیں۔


ولایت پورٹل:امریکہ کے صدر ٹرمپ جب سعودی عرب کے دورہ پر جارے تھے تو  انھوں اس ملک کی توصیف ان الفاط میں  کی:سعودی عرب  دودھ دینے والی گائے ہے  جب تک دودھ دے رہی ہے اس  سے فائدہ اٹھایا جائے اور جب دودھ دینا بند کردے تو اس کوکاٹ کر کھا یا جائے  لیکن اس دورہ کے بعد ٹرمپ نے گرگٹ کی طرح رنگ بدلا اور کہا : ریاض کانفرانس تاریخی رہی جس میں پچاس اسلامی مماک کے سربراہوں نے شرکت کی اور اس کی صدرات سعودی بادشاہ ملک سلمان جو ایک عقلمند انسان ہیں کر رہے تھے،سب ممالک نے دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے اپنے پختہ عزم کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی تاکید بھی کی۔لگتا ہے سعودی ریالوں نے اپنا اثر دکھا دیا ہے۔
آخرین خبر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15