Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187515
Published : 28/5/2017 17:0

امریکی اتحاد کی شام میں نئی بربریت؛بیس عام شہری ہلاک

امریکی اتحاد کے لڑاکاؤں نے جنوبی رقہ میں عام شہریوں پر بمباری کی جس کے نتیجہ میں بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:ظاہری طور پر داعش کے خلاف  لڑنے والے امریکی اتحاد کے جنگی جہازوں نے کل رات  جنوبی رقہ کے رطلہ و الکسرہ علاقہ میں شام کے عام شہریوں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں بیس افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں  ادھر جمعرات کو بھی اسی اتحاد نےالمیادین میں پینتیس شامی عام شہروں کوموت کی ننید سلا دیا جن میں زیادہ تر عورتیں اور بچے تھے،یاد رہے کہ 2014ء سے یہ امریکی غیر قانونی اتحاد داعش کے خلاف لڑنے کے نام پر شام کی بے گناہ عوام کا قتل عام کر رہا ہے۔
فانوس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17