Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187530
Published : 29/5/2017 13:31

شامی فوج کو امریکہ کی دھمکی

داعش کے خلاف بننے والے امریکی نام نہاد اتحاد نے شام اور اس کے اتحادی فوجیوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ التنف سرحد کے نزدیل آئے تو انھیں امریکی لڑاکاؤں کا سامنا کرنا ہوگا۔


ولایت پورٹل:المیادین کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی سربراہی میں داعش کے خلاف بننے والے نام کے اتحاد نے التنف بارڈر کے قریب زمین پپفلٹ پھینکے ہیں جن میں لکھا ہوا ہے کہ اگر اس بارڈر کے قریب آئے تو ہمارے جنگی طیاروں کا سامنا کر پڑے گا،یہاں ہر طرح کی سرگرمی ہمارے خلاف تصور کی جائے گی لہذ جلدی یہاں سے واپس چلے جاؤ یاد رہے شامی فوج التنف سے پچپن کلو میٹر کی دوری تک پہنچ چکی ہے۔
ایلنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17