Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187534
Published : 29/5/2017 13:59

رمضان المبارک اور الہی ضیافت:

رمضان المبارک،پروردگار کے خاص بندوں کی ضیافت کا مہینہ ہے:رہبر انقلاب

اس مہینہ میں صرف مؤمنین اور اہلیت رکھنے والے ہی مدعو کئے جاتے ہیں اور یہی لوگ خداوند منان و کریم کے دسترخوان پر بیٹھنے کا حق رکھتے ہیں، یہ دسترخوان خداوند عالم کے اس عام کرم والے خوان سے الگ ہے کہ جس سے سبھی لوگ بلکہ سبھی خلائق عالم مستفید ہوتے ہیں یہ دسترخوان خداوند عالم کے خاص الخواص مہمانوں کے لئے ہی بچھایا جاتا ہے۔

ولایت پورٹل:رمضان المبارک کے مہینہ کا آغاز، در حقیقت، مسلمانوں کے لئے بہت بڑی عید ہے لہٰذا مناسب ہوگا کہ تمام مسلمان اس مہینہ کی آمد پر ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کے علاوہ زیادہ سے زیادہ فیض اٹھانے کی نصیحت و تاکید کیا کریں، کیونکہ یہ خدائی ضیافت کا مہینہ ہے۔
اس مہینہ میں صرف مؤمنین اور اہلیت رکھنے والے ہی مدعو کئے جاتے ہیں اور یہی لوگ خداوند منان و کریم کے دسترخوان پر بیٹھنے کا حق رکھتے ہیں، یہ دسترخوان خداوند عالم کے اس عام کرم والے خوان سے الگ ہے کہ جس سے سبھی لوگ بلکہ سبھی خلائق عالم مستفید ہوتے ہیں یہ دسترخوان خداوند عالم کے خاص الخواص مہمانوں کے لئے ہی بچھایا جاتا ہے:«قَاْلَ اللّٰهُ الْحَکِیْمُ فِیْ کِتَابِهٖ: یَٰٓأَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ»۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23