Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187537
Published : 29/5/2017 14:10

امریکی سعودی قرارداد کا سب سے زیادہ فائدہ ہمیں ہوگا:صہیونی

حال ہی میں امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والی اسلحہ کی ڈیل کا بڑا فائدہ اسرائیلی کمپنیوں کو ہوگا


ولایت پورٹل: اقتصادی اخبارمارکر نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ جو امریکی کمپنیاں سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کریں گی ان میں سے کئی ایسی  ہیں جن  کے ساتھ اسرائیلی کمپنیوں کا ایگریمنٹ ہے  جس کی وجہ سے اسرائیلی مصنوعات میں بہت زیادہ اضافہ ہوگا  جن میں  رافائیل ایک اسرائیلی کمپنی ہے  جس کو اس قرارداد سے کافی زیادہ فائدہ ہوگا،یاد رہے سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان ہونے ڈیل کے تحت پہلے مرحلہ میں ایک ارب   دس کروڑ ڈالر کی خرید فروخت ہوگی جو دس سال کے اندر تین ارب پچاس کروڑ تک پہنچ جائے گی۔
ہم اندیشی



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10