Sunday - 2018 july 22
Languages
11722:نتائج: 0.357سیکنڈ میں
جستجو برای :
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں طالبان اور داعش کے شدید لڑائی میں کم سے کم 300 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سول لائن پولیس نے کراچی کی پاک کالونی کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم القاعدہ کے 4دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ، گولیاں اور جہادی رسالے برآمد کرلیے۔
مصر اور اقوام متحدہ کی مداخلت پر حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی از سر نو تجدید ہو گئی ہے۔
ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور 14زخمی ہوگئےہیں۔
سعودی عرب میں دینی طلباء اور مبلغین کی گرفتاری کی لہر جاری ہے۔
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مایہ ناز شاگرد اور مرحوم آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی کے بڑے بھائی آیت اللہ مرتضیٰ تہرانی دار فانی کو وداع کرگئے.
امریکہ کے ساتھ مذاکرات یا رابطہ سے مشکلات حل کرنے کا تصور بڑا غلط تصور ہے اور یورپی ممالک کےپیکیج کا انتظار بھی نہیں کرنا چاہیے۔
اے عبداللہ! تم اپنی بیٹی کے عقد شادی کے سلسلہ میں جن چیزوں کو اہمیت دینا وہ یہ ہیں:وہ شخص دین مبین کی معرفت رکھتا ہو اور ہم اہل بیت(ع) کی اطاعت کرتا ہو۔اگر وہ غریب ہے اس کے پاس وسائل زندگی کم ہے تو اللہ تعالیٰ ان کو شادی کے بعد دین کی معرفت اور ہم اہلبیت(ع) کی اطاعت کی وجہ سے سب کچھ عطا فرما دے گا ۔
لیموں میں تمام پھلوں کے مقابلے میں سٹرک ایسڈ کی بلند مقدارپائی جاتی ہے اور یہ تیزاب گردے کی پتھریوں کا مؤثر سدِ باب کرتا ہے۔ اس عمل کو اب لیموں تھراپی بھی کہا جانے لگا ہے۔ دوسری جانب سپلیمنٹ کے طور پر مریض کو پوٹاشیئم سائٹریٹ دیا جاتا ہے لیکن یہ بھی لیموں کے سامنے بہت کم اثر رکھتا ہے۔
میرے بھائی! اگرچہ مال انسان کی مادی اور ظاہری ضرورتوں کو ختم کرتا ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے کہ خوشبختی کا تعلق مال و منال سے ہو،بلکہ کسی بھی شخص کی خوش بختی اس کی کرامت،بزرگی،اور انسانی اقدار سے ہوتی ہے ورنہ اگر یہ سب نہ ہو تو ہوسکتا ہے کثیر دولت ہونے کے باوجود بھی انسان نادار ہو۔
  • کل نتائج : 11722