Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187541
Published : 29/5/2017 15:20

اسرائیل کا وقت ختم ہونے کو ہے:حزب اللہ

شیخ حسن بغدادی نے کہا:اسرائیل کی اتنی زیادہ شکستوں کے بعد ہم کہہ سکتے ہیں کہ اس کا زمانہ اب ختم ہورہا ہے۔


ولایت پورٹل:حزب اللہ کی مرکزی کمیٹی کے رکن شیخ حسن بغدادی نے  کہا:امریکہ اور کئی عربی ممالک کی کھلی مدد  بھی اسرائیل کے کسی بھی درد کی دوا نہیں بن سکتی اور یہ اکسپائر ہونے والا ہے ، شیخ حسن نے کہا:پچیس مئی 200ء کو  اسرائیل کے مقابلہ میں حزب اللہ کی کامیابی صہیونیوں کے ساتھ جنگ کرنے کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا جہاں انھوں نے آخر میں یہ کوشش کی کہ اب سے زیادہ نقصان اٹھانے کے بجاے بغیرشکست کو قبول کر جائے جبکہ اس سے پہلے یہ اسی قرارداد کو ماننے کے لیے کبھی بھی تیار نہیں ہوئے،اس کے بعد2006ء کی شکست نے ان کا سارا کاسارا بھانڈا پھوڑ دیا ان سب کو دہکھنے کے بعد ہم دعوے کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ اس غیر قانونی ریاست کا زمانہ اپنے اختتام کو آپہنچا ہے لہذا عربی اور غربی امداد ان کے کوئی کام نہیں آنے والی۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23