رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا
خدایا! آج کے دن مجھے اپنی مرضی سے قریب اور اپنے غیظ و غضب سے دور رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی (قرآن کی) آیات کے پڑھنے کی توفیق عنایت فرما، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے تجھے اپنی رحمت کا واسطہ۔

ولایت پورٹل:اَللَّھُمَّ قَرِّبْنِی فِیْهِ اِلَی مَرْضَاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیْهِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِمَاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیْهِ لِقِرَآئَةِ آیَاتِکَ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
ترجمہ:خدایا! آج کے دن مجھے اپنی مرضی سے قریب اور اپنے غیظ و غضب سے دور رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی (قرآن کی) آیات کے پڑھنے کی توفیق عنایت فرما، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے تجھے اپنی رحمت کا واسطہ۔