Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187551
Published : 29/5/2017 16:39

آل سعود کی یمن پر بمباری؛دس شہید

سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر اپنی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عریش علاقہ میں نہایت ہی مصروف بازار میں بم گرا کرآٹھ عام یمنی شہریوں کو شہید اور کئی کو زخمی کردیا۔


ولایت پورٹل: سعودی لڑاکاؤں نے پہلے جبل علاقہ میں گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں دو عام شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے پھر اس کے کچھ ہی دیر بعد عریش بازار پر بمباری  کی جس کے نتیجہ میں آتھ افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے۔
بولٹن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17