Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187558
Published : 30/5/2017 14:2

ہر زخم کا علاج ہے سوائے بداخلاقی کے:حضرت علیؑ

قطر کے وزیر خارجہ نے حضرت علی علیہ السلام کی حدیث کے ذریعہ سعودی اور اماراتی وزیر کو منھ توڑ جواب دیا ہے۔


ولایت پورٹل
:سومریہ نیوز چینل  نے اپنی سایٹ پر لکھا ہے کہ :قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان نے ٹویٹر کے اپنے ذاتی صفحہ  حضرت علی علیہ السلام کی اس حدیث کہ ’’ہرہ زخم کی دوا ہے مگر بداخلاقی کے زخم کی کوئی دوا نہیں ہے‘‘ کے ذریعی دندان شکن جواب دیا ہے  کہ قطر اور سعودی عرب نے ابھی تک قبیلگی طرز گفتگو اپنا رکھا ہے  جبکہ آج کے دور میں کوئی بھی ایسا نہیں کرتا یاد رہے کہ  قطر اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض اراکین کے درمیان تب سے کشیدگی پائی جاتی ہے جب  سے اس ملک کی ایک سرکاری نیوز ایجنسی کی سایٹ پر امیر قطر کی طرف سے ایران کو علاقہ میں امن قائم کرنے والا اور حزب اللہ کو ایک مزاحمتی تحریک کے نام یاد کیا گیا تھا اگرچہ یہ خبر زیادہ دیر تک سایٹ پر نہ رہی اور قطری حکام نے اعلان کیا کہ ان کی سایٹ حک ہوگئی تھی  لیکن  جیسی سعودی عرب اور مارات کوتوقع تھی کہ قطر اس خبر کی تردید کرے اس طرح اس نے نہیں کی  پھر کیا تھا ان ممالک کی طرف سے ہر طرح سے قطر پر حملے ہونے لگے،اس کی سرکاری سایٹوں کو بند کیا گیا اور نہ جانے کیا کیا ہوا لیکن قطر نے حضرت علی ؑ کا قول نقل کرکے ان کی بولتی بند کر دی۔
ایران آنلاین


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15