Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187565
Published : 30/5/2017 14:40

سعودی وزیر خارجہ کو ایران مارنا چاہتا تھا:امریکہ

کئی سال سے ایران سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کو قتل کرنے کے درپے تھا۔


ولایت پورٹل:میزان نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے وزیر دفاع جیمز ماتھس نے سی۔بی ایس نیوز چینل کو دیے گئے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ  ہمارے پاس ایسی دستاویزات موجود ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے موجودہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر جو 20111 ءامریکہ میں سعودی سفیر تھے،ایران نے مارنے کی کوشش کی جس کی طراحی وہاں کے اعلیٰ حکام نے کی تھی۔
فانوس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15