Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187568
Published : 30/5/2017 15:17

ٹرمپ ایک مست سیاح

امریکی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے کہا جس کو ٹرمپ کا تکبر کہا جاتا ہے وہ اس کی مستی اور جنون ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی وزارت خارجہ ایک اعلی عہدہ دار نے اپنا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے بیرونی ممالک کے اپنے دورہ میں یورپی سربراہوں سے ایک مست سیاح بن کر گفتگو کی ہے،ایک ڈیپلومیٹک مسئلہ کے ساتھ بھی ٹرمپ  مست سیاحوں جیسا سلوک کرتا ہے ، وہ کسی بھی مسئلہ کواہمیت نہیں دیتااور بغیر سوچے سمجھے دوسروں کوکچل دیتا ہے اس نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پائمالی کے بارے میں وہاں ایک جملہ بھی نہیں کہا جس سے بین الاقوامی ڈیپلومیٹک قوانین کی خلاف ورزی ہوئی ہے، اس نے جرمنی کے بارے میں کہا:چونکہ یہ ملک تجارت میں امریکہ سے آگے ہے لہذا بہت بُرا ملک ہے۔
سیمرغ



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22