Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187580
Published : 31/5/2017 11:43

روسی جنگی کشتی نے تدمر میں داعش کے ٹھکانوں کو بنایا نشانہ

بحیرہ روم میں تعینات روسی جنگی کشتی نے شام کے علاقہ تدمر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بحیرہ روم میں تعینات روسی جنگی کشتی نے شام کے علاقہ تدمر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے،رائٹرز نے روسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  روس نے اپنی جنگی کشتی سے 4 کروز میزائل داعش کے ٹھکانوں پر داغے ہیں جن سے داعش کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے،روسی وزارت دفاع نے بھی اس حملے کی تائيد کی ہے،روس نے اس حملے سے قبل امریکہ، ترکی اور اسرائیل کو آگاہ کردیا تھا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20